the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10ڈسمبر(ایجنسی) معروف پنجابی گلوکار ہنس راج ہنس ہفتہ کو بی جے پی میں شامل ہوئے. انہوں نے پارٹی صدر امت شاہ کی موجودگی میں رکنیت حاصل کی. کانگریس اور اس سے پہلے اکالی دل کے رکن رہے ہنس نے کہا کہ وہ ملک اور لوگوں کے مفاد میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے لئے گئے کچھ 'انقلابی فیصلوں'سے متاثر ہیں.

بی جے پی کو امید ہے کہ دلت



برادری سے آنے والے صوفی گلوکار کے پارٹی میں شامل ہونے سے پنجاب میں شرومنی اکالی دل اور بی جے پی اتحاد کی پوزیشن مضبوط ہوگی، جہاں کانگریس اور عام آدمی پارٹی سے اس مشکل ٹککر ملتی نظر آرہی ہے.

پدم شری ایوارڈ یافتہ ہنس نے کہا کہ مودی کی قیادت میں ہندوستان عالمی سطح پر سب سے اوپر طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے اور یہ ہر ہندوستانی کے لئے فخر کی بات ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.